
پوری زندگی گزار دیتی ہے
سگریٹ مرنے کہا دیتی ہے

مت پوچھ میرا حال کیسا ہے
جیسا بھی خدا چاہے ویسا ہے

وفا کرو اتنی کہ سور جائے
نفرت کرو اتنی کہ مر جائے
attitude quotes in urdu

“ابھی تو ہم عروج پر پہنچے ہی نہیں
اور لوگوں کو انتظار ہے ہمارے زوال کا”

ہم جو مسکرا دیں
تو اداسیاں بھی کہتی ہیں ماشااللہ

یہ تمیز کون ہے؟ سب مجھے
اس سے بات کرنے کو کہہ رہے ہیں

آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوں
میں وہ نہیں جو دکھائی دیتا ہوں
attitude Shayari in urdu

تھوڑی تمیز سے بات کرنا ہم سے
بڑے بدتمیز ہیں ہم

جواب ایسا دو کہ پھر کسی کے دل میں
سوال نہ آئے!!